Khawaja Saad Rafique's speech in National Assembly against Supreme Court's judgement
یہ غلط فہمی ذہن سے نکال دیں کہ سیاسی جماعتیں اس فیصلے پر چپ بیٹھی رہیں گی، چند مخصوص ججز ہر بنچ میں بیٹھتے ہیں، ایک بہروپیے کو واپس حکومت میں لانے کیلئے سہولتکاری کی جارہی ہے، ہم یہاں کوئی جاہل نہیں بیٹھے ہوئے۔ خواجہ سعد رفیق کی پارلیمنٹ میں تقریر
Youtube