Rana Sanaullah's press conference on the alleged audio leak of Chief Justice's mother-in-law
کیا ججز اپنے اہل خانہ کے کہنے پر فیصلے کررہے ہیں، پوری دنیا دیکھ رہی ہے کہ کس طرح انصاف کی مٹی پلید کی جارہی ہے۔ رانا ثناء اللہ کی چیف جسٹس کی ساس کی مبینہ آڈیو لیک پر سخت پریس کانفرنس۔۔ چیف جسٹس سے سوموٹو نوٹس کا مطالبہ کردیا۔
Youtube