Shahbaz Gill's tweet on PM Shahbaz Sharif's statement about Ishaq Dar
وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز تقریر میں کہا کہ اسحاق ڈار اتنا کام کرتے ہیں کہ انہوں نے راتوں کو جاگ جاگ کر اپنی صحت خراب کرلی ہے۔ اس پر شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
اسحاق ڈار راتوں کو جاگتے ہیں اورانہوں نے اپنی صحت خراب کرلی ہے
شہباز شریف
جب سے اسحاق ڈار آیاہے ساری قوم کی نیند اڑ چکی ہے مہنگائی غربت بے روزگاری نے عوام کی صحت بھی خراب کر دی ہے ،مریم صفدر کی خواہش پر کھانسی کا علاج بھی بیرون ملک کروانے والوں نے صحت کارڈ بھی بند کر دیا ہے

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 16, 2023