PTI worker Rehan bin Javed's video statement denouncing PTI
میں پی ٹی آئی کا کارکن ہوں، پی ٹی آئی نے 9 مئی کو جو حملے کئے ہیں، اس کے بعد میں پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں، یہ دہشتگردوں کی جماعت ہے اس کو بین کیا جائے۔ پی ٹی آئی ورکر ریحان بن جاوید کا ویڈیو بیان
Youtube