Rana Sanaullah gives some useful tips to Imran Khan for jail life
رانا ثناء اللہ کے عمران خان کو جیل میں کامیاب زندگی گزارنے کیلئے مفید مشورے۔جیل میں کیڑے بہت ہوتے ہیں، رات کو سوتے وقت کان میں روئی ڈال لیا کریں اگر کیڑے کان میں گھس جائیں تو بڑا پریشان کرتے ہیں،اور رات کو اٹھ کر تین بار نہائیں تو پھر گرمی نہیں لگے گی۔
Youtube