Shahbaz Gill bashes journalist Talat Hussain in his tweet
طلعت حسین نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کی فیملی کے ایک ممبر کو مونال ریسٹورنٹ کے قریب لوٹ لیا گیا۔ طلعت حسین نے اس کو اپنے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا۔ جس پر شہباز گل نے طلعت حسین کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
طلعت صاحب اللہ آپکی فیملی کو محفوظ رکھے۔ اور جس نے بھی یہ کیا اللہ اس کو غارت کرے۔
آج آپکو تکلیف میں دیکھا تو تکلیف ہوئی۔ساتھ ہی خدا کا شکر ادا کیا کہ اللہ نے مجھے بے غیرت کم ظرف گھٹیا اور کنجر طبیعت نہیں بنایا جو دوسروں کی تکلیف پر مذاق اڑائے۔ آپ کا ٹوئیٹ آپکی بے شرمی کی نظر۔
طلعت صاحب اللہ آپکی فیملی کو محفوظ رکھے۔ اور جس نے بھی یہ کیا اللہ اس کو غارت کرے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 12, 2023
آج آپکو تکلیف میں دیکھا تو تکلیف ہوئی۔ساتھ ہی خدا کا شکر ادا کیا کہ اللہ نے مجھے بے غیرت کم ظرف گھٹیا اور کنجر طبیعت نہیں بنایا جو دوسروں کی تکلیف پر مذاق اڑائے۔ آپ کا ٹوئیٹ آپکی بے شرمی کی نظر pic.twitter.com/AUyg7Kq5iz