Meine Kabhi Zindagi Mein Nahi Socha Tha Ke Pervez Elahi Establishment Ko Itna Tough Time Dein Ge - Hamid Mir
میں نے کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ پرویز الٰہی اس سیٹ اپ کو اس قدر ٹف ٹائم دیں گے۔ اگر یہ پرویز الٰہی کو نہیں توڑسکے تو کسی اور کو کیا توڑسکیں گے۔ پرویز الٰہی اور عمران خان میں میچ پڑگیا ہے کہ کون زیادہ مزاحمت کرے گا۔ حامد میر
Youtube