Imran Khan's lawyer Salman Safdar's media talk after cipher case hearing
سائفر کیس کی سماعت کے بعد عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کی گفتگو۔ اگر یہ عمران خان کو عدالت پیش نہیں کرسکتے تو یہ ٹرائل نہیں ہوسکتا، عدالت کے حکم کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی جارہی ہے، میں نے عدالت سے کہا جیل انتظامیہ کے خلاف کاروائی کریں
Youtube