Mahmood Khan Achakzai's tweet in favour of Imran Khan
محمود اچکزئی نے حاجرہ خان کے حوالے سے عمران خان پر لگنے والے الزامات پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان کے ساتھ ہمارا سیاسی اختلاف اپنی جگہ قائم ہے لیکن کچھ تو شرم و حیاء ہونی چاہیے۔ اخبارات وغیرہ میں اس کے خلاف جو کچھ لکھا جارہا ہے یہ پڑھنے کے لائق ہے ہی نہیں۔ سیاست میں اس درجے کے اخلاقی گراوٹ کے ہم کبھی قائل نہیں۔

— Mahmood Khan Achakzai (@MKAchakzaiPKMAP) November 27, 2023