Mind your tone - Judge scolds Imran Khan on his harsh tone during cipher case hearing
سائفر کیس کی سماعت کے دوران جب عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت ختم کرکے ہمیں ہی ملزم بنادیا تو جج نے عمران خان کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ یہ عدالت ہے اپنا لہجہ درست کریں۔