Top Rated Posts ....

Maleeka Bukhari thanked Maryam Nawaz for removing her name from ECL

Posted By: Nasir, March 17, 2024 | 06:52:10


Maleeka Bukhari thanked Maryam Nawaz for removing her name from ECL


مریم نواز کی ٹویٹ پر ملیکہ بخاری کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا۔ ملیکہ بخاری نے جواب میں مریم نواز کا شکریہ اداکیا۔۔

تفصیلات کے مطابق ملیکہ بخاری نے ٹویٹ کیا کہ ان کی بہن آسٹریلیا میں ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں اور ڈاکٹرز نے کہا ہے کہ ان کے پاس 24 گھنٹے ہیں۔ ملیکہ بخاری نے کہا کہ وہ ایسے وقت میں اپنی بہن کے پاس جانا چاہتی ہیں مگر ان کا نام ای سی ایل پر ہے اس پر مریم نواز نے ملیکہ بخاری کی ٹویٹ کو کوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ متعلقہ اتھارٹیز سے بات کرتی ہیں۔

چند گھنٹے بعد ملیکہ بخاری نے مریم نواز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹ کیا اور لکھا کہ ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ہے۔











Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...