Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Imran Riaz Khan's arrest
Posted By: Muzaffar, June 13, 2024 | 10:37:07Fayaz ul Hassan Chohan's tweet on Imran Riaz Khan's arrest
عمران ریاض خان کی گرفتاری پر فیاض الحسن چوہان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
وی لاگر عمران ریاض کو حج کے لیے ملک سے باہرکیوں نہیں جانے دیا گیا۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
اِس سوال کا جواب دینے کے بجائے بڑے بڑے تجزیہ نگار وی لاگرز اور اینکرز ۔۔۔اِس سوال پر اپنے اپنے نظریے اورسیاسی تعصب کی بنیاد کئی نئے سوالات کا پہاڑ کھڑا کر رہے ہیں۔۔اور۔۔جہاں تک بات سوشل میڈیا کا میدان کی۔۔۔وہاں پر۔۔۔ہر بندہ اخلاقیات کا مُدّبر اور مذہب کا عالم بن کر تنقید کے نشتر برسا رہا ہے کہ ہائے کتنی زیادتی ہے اور افسوس کتنا ظلم ہے کہ ایک شخص کو مناسک حج ادا کرنے ملک سے جانے نہیں دیا جارہا۔۔۔۔!!!
جنابِ والا۔۔۔بڑا سادہ سا جواب ہے۔۔۔:
اِس وقت ساری دنیا جانتی ہے کہ عمران ریاض وی لاگر بانی تحریک انصاف کی تحریکِ فساد فی الارض میں فرنٹ فٹ پر ریاست پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف اپنا کردار ادا کررہا ہے۔اگر فرض کیا کہ حج کے بعد وہ پاکستان واپس نہیں آتا اور دنیا کے کسی اور ملک میں جاکر رہائش پذیر ہوجاتا ہے اور پھر اُس کے ساتھ انڈین راء اسرائیلی موساد یا پھر کوئی اور ملک دشمن ایجینسی اور عناصر وہی حرکت کر جاتے ہیں جو ارشد شریف کے ساتھ ہوئی تھی تو پاکستان کی معاشرت صحافت اور سیاست میں فتنہ وفساد کی صورت میں جو نئی لہر اور جذبہ اُبھرے گا اور ریاست پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر جو نقصان ہو گا اُس کا ذمہ دار کون ہوگا۔۔!!!
ویسے آپس کی بات بتاتا چلوں ارشد شریف کو مراد سعید نے بانی تحریک انصاف کی ہدایت پر کے پی کے میں گورنر ہاؤس سے لے کر اور “بہت سی جگہوں” تک بھر پور سہولت کاری کے ساتھ دوبئی بھجوایا تھا اور وہاں پھر اُسے دھمکیاں ملنے کی صورت میں کینیا بجھوا دیا گیا تھا۔۔۔دھمکیاں کس نے دی ایک ایک علیحدہ بحث ہے۔۔!!!!
اب کیا خیال ہے۔۔۔۔عمران ریاض وی لاگر کو باہر جانے سے روک کر اچھا کیا جارہا ہے یاپھر بُرافیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
وی لاگر عمران ریاض کو حج کے لیے ملک سے باہرکیوں نہیں جانے دیا گیا۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
— Fayaz ul Hassan Chohan (@Fayazchohanpk) June 13, 2024
اِس سوال کا جواب دینے کے بجائے بڑے بڑے تجزیہ نگار وی لاگرز اور اینکرز ۔۔۔اِس سوال پر اپنے اپنے نظریے اورسیاسی تعصب کی بنیاد کئی نئے سوالات کا پہاڑ کھڑا کر رہے ہیں۔۔اور۔۔جہاں تک بات سوشل میڈیا کا میدان…