Top Rated Posts ....

Journalist Ahmad Noorani's tweet on the killing of tourist by mob in Swat on blasphemy allegations

Posted By: Atif, June 21, 2024 | 17:35:32


Journalist Ahmad Noorani's tweet on the killing of tourist by mob in Swat on blasphemy allegations


قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں سوات میں ایک سیاح کی موت پر صحافی احمد نورانی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

ایک طرف توہین کا الزام لگنےکےبعد وحشت ناک طریقے سے ماے گئے انسان کی موت کے دکھ نے انسان کو پاگل کیا ہوتا ہے تو دوسری طرف زومبیز یہ تکرار کر کے کرب اور تکلیف کو کئی گناہ بڑھا دیتے ہیں کہ اسلام تو امن کا دین ہے، اسلام تو اس طرح جلانے کی اجازت نہیں دیتا، وغیرہ وغیرہ۔





Comments...