Journalist Hassan Ayub's tweet about Imran Khan's alleged daughter Tyrian Khan
صحافی حسن ایوب نے پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا کو مخاطب کرتے ہوئے ٹویٹ کیا
کل سے اب تک نعیم پنجوتھہ مجھ پر چالیس سے زائد گالیوں بھرے ٹویٹس کرچکے ہیں لیکن جواب نہیں ملا
بطور صحافی میں سوال کرونگا، جو میرا حق ہے۔
"ٹیرین وائٹ کو کیوں عمران خان کی سابقہ بیگم نے اسکے بیٹوں کے ساتھ ایک گھر میں رکھا ہے؟"
گالیاں نا دیں، آپ ترجمان ہیں تو جواب دیں
کل سے اب تک نعیم پنجوتھہ مجھ پر چالیس سے زائد گالیوں بھرے ٹویٹس کرچکے ہیں لیکن جواب نہیں ملا
— Hassan Ayub Khan (@HassanAyub82) August 30, 2024
بطور صحافی میں سوال کرونگا، جو میرا حق ہے۔
"ٹیرین وائٹ کو کیوں عمران خان کی سابقہ بیگم نے اسکے بیٹوں کے ساتھ ایک گھر میں رکھا ہے؟"
گالیاں نا دیں، آپ ترجمان ہیں تو جواب دیں۔ pic.twitter.com/txfE6GMaVp