Fawad Chaudhry's tweet on PTI jalsa in Islamabad
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے اسلام آباد جلسے پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمومی حالات میں جلسوں سے حکومتیں کہاں بے بس ہوتی ہیں لیکن جب حکومت فارم 47 پر بنا دی جائے اور عوام کی مرضی اس کے صریحاً خلاف ہو تو نارمل سیاسی ایونٹ بھی ایسی حکومتوں کو بلا دیتے ہیں، سنگجانی جلسہ نے بھی یہ ہی کیا ہے، ایک جلسے پر اتنی بوکھلاہٹ، سکول بند شہر بند کمال ہے، خوف سے نکلنے کا واحد ذریعہ ملک کی سیاست کو نارملائز کرنا ہے اور اس کیلئے عمران خان سے بات کرنا پڑے گی، ایک قومی حکومت کے تحت عام انتخابات کی طرف جانا ہی پڑے گا اب اس سے زیادہ نقصان کر کے جانا ہے تو آپ کی مرضی۔
عمومی حالات میں جلسوں سے حکومتیں کہاں بے بس ہوتی ہیں لیکن جب حکومت فارم 47 پر بنا دی جائے اور عوام کی مرضی اس کے صریحاً خلاف ہو تو نارمل سیاسی ایونٹ بھی ایسی حکومتوں کو بلا دیتے ہیں، سنگجانی جلسہ نے بھی یہ ہی کیا ہے، ایک جلسے پر اتنی بوکھلاہٹ، سکول بند شہر بند کمال ہے، خوف سے…
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) September 9, 2024