What happened with Ali Amin Gandapur in ISI sector commander's room? Details by Javed Chaudhry
علی امین گنڈاپور معافیاں مانگتے رہے، ان کی زبان ساتھ نہیں دے رہی تھی، لگ رہا تھا کہ انہیں ہارٹ اٹیک نہ ہوجائے۔ آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کے کمرے میں رات بھر گنڈاپور کے ساتھ کیا ہوتا رہا، تفصیل سنیے جاوید چوہدری کی زبانی
Youtube