Khawaja Asif got angry on Sahibzada Hamid Raza in NA committee meeting
صاحبزادہ حامد رضا کی باتوں پر غصے میں آکر خواجہ آصف کمیٹی اجلاس سے اٹھ کر چل پڑے، میں یہاں ان کے خطبے سننے نہیں آیا۔ دیکھیے ویڈیو۔
قومی اسمبلی کی 16 رکنی خصوصی کمیٹی میں وزیردفاع خواجہ آصف سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کی بات پر غصے میں آکر کمیٹی اجلاس سے اٹھ گئے۔ دیگر ارکان کی مداخلت پر واپس آئے۔ الحمداللہ آج اس خواجہ آصف کی پوری تسلی کروائ ہے میدان چھوڑ کے بھاگ گیا تھا ۔ویلڈن حامد رضا صاحب pic.twitter.com/EECR8Lz82I
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) September 12, 2024
Youtube