Shaheen Sehbai's tweet on Maulana Fazlur Rehman's strategy
شاہین صہبائی نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
مولانا فضل اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں
اور حکومت کو ٹکا سا جواب دے دیتے ہیں - انتظار کر رہے ہیں کب کوئی فوجی تین سٹار جرنل انکی خدمت میں حاضر ہوگا - فوج نے جرنل مشرف کے وقت انکو اور انکے خاندان کو لمبی زمینیں عطا کیں اور انصار عباسی کے پاس کاغذ موجود ہیں - اب وہ سیاسی میدان سے تو نکالے گئے ہیں مگر مال دولت تو جمع کر سکتے ہیں - اصل بات یہ ہے کہ انکے ساتھ باقی مولوی ، مولانا بھی اپنا حصّہ مانگ رہے ہیں کیونکہ سارا کیک تو فضل ہی کھا گئے اور اب موٹاپے کو کم کرنی کی گولیاں ڈھونڈ رہے ہیں - ابھی وہ بک گئے تو ختم شد اور ذرا عقل کر لی تو اگلے میچ میں بھی شامل ہونگے
مولانا فضل اپنا ریٹ بڑھا رہے ہیں
— SHAHEEN SEHBAI (@SSEHBAI1) September 14, 2024
اور حکومت کو ٹکا سا جواب دے دیتے ہیں - انتظار کر رہے ہیں کب کوئی فوجی تین سٹار جرنل انکی خدمت میں حاضر ہوگا - فوج نے جرنل مشرف کے وقت انکو اور انکے خاندان کو لمبی زمینیں عطا کیں اور انصار عباسی کے پاس کاغذ موجود ہیں - اب وہ سیاسی میدان سے…