Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Los Angeles resident and Bollywood actress Preity Zinta's heart-wrenching tweet about California fire Los Angeles resident and Bollywood actress Preity Zinta's heart-wrenching tweet about California fire Islamabad: A citizen withdrew Rs. 8.5 million from a bank and got robbed at his doorstep Islamabad: A citizen withdrew Rs. 8.5 million from a bank and got robbed at his doorstep Grooming Gangs in the UK and Pakistani Ghairat Culture? What The Hypocrisy? Grooming Gangs in the UK and Pakistani Ghairat Culture? What The Hypocrisy? 2025 list: Pakistanis can travel to 33 countries without any visa 2025 list: Pakistanis can travel to 33 countries without any visa Imran Khan case: Why did Judge refuse to give a verdict? Details by Umar Cheema Imran Khan case: Why did Judge refuse to give a verdict? Details by Umar Cheema Faisal Vawda bashes PTI's leadership for handling negotiations badly Faisal Vawda bashes PTI's leadership for handling negotiations badly

Iman Mazaari and her husband react to PMLN supporter's tweet

Posted By: Saqib, September 15, 2024 | 06:39:52

Iman Mazaari and her husband react to PMLN supporter's tweet


اسد طور نے ایک ٹویٹ میں طلعت حسین کو صحافی ماننے سے انکار کیا۔ اس پر مسلم لیگ ن کے ایک سپورٹر سعد قیصر نے اسد طور کو ایمان مزاری کے ساتھ ان کی دوستی کے حوالے سے اشارتاً طعنہ دیتے ہوئے ٹویٹ کیا

اسد بیٹا جب تمہاری پلاننگ ہو رہی تھی، طلعت حسین تب سے صحافت کر رہے ہیں۔تمہیں لگتا ہے کہ تم صحافی ہو؟ یوٹیوبرز کو صحافی نہیں کہا جاتا۔ کہاں تم، کہاں طلعت حسین ۔ جب سے "کسی" کی شادی ہوئی ہے، بہکی بہکی باتیں کرنے لگ گئے ہو۔

اس ٹویٹ پر اسد طور نے جواب دیتے ہوئے لکھا

سعد بیٹا آپ میرے liquid کی human form ہو اپنے اصلی باپ سے اگلی دفعہ بدتمیزی نہیں کرنی میرے بچے۔۔ اگلی دفعہ اپنے گھر کی غلیظ تربیت میری ٹویٹر ٹائم لائن پر مت لانا۔۔ میری دوستیاں تُمہارے گھر کے اندر غلاضت میں پلتے رشتوں سے بالکل مُختلف ہیں۔ میں اپنے دوستوں کو اپنی فیملی صرف کہتا نہیں مانتا بھی ہوں۔

ایمان مزاری اور ہادی میرے بہترین دوست، نظریاتی اتحادی ہی نہیں میرے گھرانے کا حصہ بھی ہیں اور میرے ہر دُکھ سُکھ مُشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے مُحسن بھی ہیں۔ ہمارے گھرانوں کی تربیت آپ کی گھٹیا خاندانی روایات اور گندی سیاسی اپروچ سے بہت مُختلف ہے۔ یہ پہلا اور آخری رپلائے تھا۔

سعد قیصر کی ٹویٹ کے جواب میں ایمان مزاری کے شوہر عبدالہادی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

آج کے بعد بزدل گیدڑ کی طرح اگر تم نے میری بیوی کے بارے میں اصلاح تن یہ اشارے میں بی کوئی اخلاق سے گری ہوئ بات کی تو میں اسکو اپنے گھر پر حملہ تصور کرو گا۔ اور پھر جو تمہارے ساتھ ہوگا اسکے تم خود ذمے دار ہوگے۔ کسی خوش فہمی میں مت رہنا۔ میں اپنی بیوی کی طرح صرف قانونی کاروائی نہیں کرو گا ۔ بلکہ ہر ہد تک جاؤ گا۔ آئند احتیاط کرنا۔ ہم دشمنی نسل در نسل ڄلاتے ھہیں

سعد قیصر کی ٹویٹ کے جواب میں ایمان مزاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا

مانا کہ نواز شریف نے کِم بارکر کو “دوستی” کی آفر کی تھی۔ ہماری دوستیاں ایسے نہیں ہوتی۔آپ لوگوں کی طرح گھٹیا نہیں۔اسد میرے اور میرے میاں کا نا صرف دوست ہے بلکہ کامریڈ بھی۔ آپ لوگوں کی پارٹی کو کیا پتہ کہ ideology کیا ہوتی ہے۔ کوئی بات نہیں آپ بھونکتے رہو!ہم سب آپ کو ہڈی ڈالتے رھینگے

سعد قیصر نے ایمان مزاری کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا

ایمان، کیا میں نے آپ کا نام لکھا ہے یہاں؟ کس نے کہا کہ آپ کی بات ہو رہی ہے؟ میں تو آپ کو عقل مند وکیل سمجھتا تھا۔ میں اسد سے بات کر رہا ہوں، آپ کہاں سے بیچ میں آگئیں؟ اس نے تو میری ماں کو بھی گالی دے دی، اور آپ اس کی وکالت کر رہی ہیں۔ واہ ہیومن رائٹس والوں

اس پر ایمان مزاری نے سعد قیصر کو جواب دیا

جو کمپین میری شادی سے چلا رہے ہو آپ اور آپ کی غلیظ پارٹی ہمیں نظر نہیں آرہی؟ اتنی ہمت ہے تو سینہ تان کر بات کرو اور پھر اس بات پر کھڑے رہو اور اس کے نتائج کا سامنا کرو۔ پھٹوں کی طرح پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش نا کرو بکواس کرنے کے بعد۔ بزدل، گھٹیا پارٹی کے بزدل گھٹیا ٹرول۔










Comments...