Police arrests Sanam Javed's father from his house
پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گھر سے گرفتار کرلیا۔ صنم جاوید کی والدہ نے ٹویٹر پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں وہ پولیس سٹیشن کے باہر کھڑی ہیں۔ انکے مطابق پولیس نے انکے شوہر کو رات کے وقت گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔
صنم جاوید کی والدہ کی گفتگو pic.twitter.com/MD2DXss6aq
— Umar Daraz Gondal (@umardarazgondal) September 19, 2024