Imran Khan Aur Bushra Bibi Per Jail Mein Zulm Ka Naya Daur Shuru Kar Dia Gaya Hai - Shahbaz Gill's Tweet
شہباز گل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عمران خان اور بشری بی بی پر ظلم کا نیا دور شروع کر دیا گیا ہے۔ تین ہفتے سے کپڑے کھانا اور نہ ہی ضرورت کی کوئی اور چیز ان تک پہنچ رہی ہے۔ یہ نئی پالیسی ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود۔ بشری بی بی پر تو اب کوئی جھوٹا کیس بھی نہیں ہے۔ پھر بھی ان کو جیل میں رکھا ہوا ہے۔

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 20, 2024