It is Haram for a woman to appear on media screens, it can cause "fitna" - Dr. Zakir Naik
عورت کا میڈیا کے کیمرے پر آنا بھی حرام ہے، کیونکہ عورت کے چہرے سے فتنے کے امکانات ہیں، اگر ایک خاتون اینکر 20 منٹ تک سکرین پر رہتی ہے اور کسی مرد کے دل میں اس کو دیکھ کر ہلچل نہیں ہوتی تو وہ مرد بیمار ہے، اپنا علاج کرائے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک
Youtube