All of you are useless - Imran Khan blasts on PTI leaders in Adiala jail
عمران خان نے ملاقات کیلئے آئے پی ٹی آئی لیڈرز کو کھری کھری سنادیں، تم سب لوگ بیکار ہو، میں نے احتجاج جاری رکھنے کا کہا تھا، میرے پلان پر کسی نے عمل نہیں کیا، تم لوگوں کے سب احتجاج فلاپ ہوئے، ایسے تو میں کبھی باہر نہیں آسکوں گا۔ عمران خان
Youtube