Female student's question to Mubashir Luqman regarding Imran Riaz Khan & Arshad Sharif
کیا آپ لوگ سچ بولنے سے اس لئے ڈرتے ہیں کہیں آپ کا حال بھی ارشد شریف اور عمران ریاض جیسا نہ ہوجائے۔ لڑکی کا مبشر لقمان سے سوال۔ عمران ریاض جیسا ہوجائے تو بہت اچھا ہے، وہ تو صحافی ہے ہی نہیں۔ مبشر لقمان۔
Youtube