Irshad Bhatti asks tough question to Mufti Tariq Masood about his controversial video
آپ نے ایک ویڈیو میں کہا، آٹھ آٹھ سال کی دو لڑکیوں سے یا چار چار سال کی چار لڑکیوں سے شادی کرلو، آپ نے لڑکی کو کیا کوئی جنس سمجھ رکھا ہے، آپ کی بھی بیٹی ہے، میری بھی بیٹی ہے۔۔ ارشاد بھٹی کے سوال پر سنیے مفتی طارق مسعود کا جواب۔
Youtube