Verbal Fight Between Gharida Farooqi And Shahbaz Gill on Twitter
Posted By: Dr. Javed, September 08, 2019 | 12:33:14Verbal Fight Between Gharida Farooqi And Shahbaz Gill on Twitter
پنجاب پولیس کے کارناموں کی ایک اور ویڈیو !
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 8, 2019
ایک اور بزرگ شخص سے پولیس والے کی بدکلامی، بدتہذیبی اور دھکے۔
کیا یہ ویڈیو نئی ہے؟ تو پھر دیکھیے ابھی چٹکیوں میں سوشل میڈیا کی پنجاب حکومت کیسے اس کا نوٹس لے گی اور معطلی ہو گی۔ https://t.co/pbI3SJEy3e
مجھے پتہ ہے بہت سارے لوگوں کے کئے یہ بات نئی ہے کہ موجودہ حکومت میں جو کام چٹکیوں میں ہوتے ہیں جو سابقہ دور میں آگے پیچھے دوڑنے چٹکیاں کاٹنے کے باوجود نہیں ہوتے تھے۔ 15 منٹ کہ اندر ایکشن ہوا اور ان کے خلاف کاروائی کی گئ۔ جی یہ درست کہا یہ سوشل میڈیا والی حکومت ہے لفافے والی نہیں https://t.co/fNTEW1cmD2
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 8, 2019
شہباز گِل صاحب بہتر ہیکہ آپ اپنی گفتگو کو لگام دیں اور خواتین سے بات کرنے کا سلیقہ اور طریقہ سیکھیں۔ میں مسلسل آپ کی لغو فحش گفتگو کو نظرانداز کر رہی ہوں۔ آئندہ ایسی گفتگو اور زبان استعمال کی تو آپکے خلاف شکایت درج کرواؤں گی۔ بہتر ہے الجھنے سے گریز کریں۔ شکریہ۔ https://t.co/ATA5uYzoq5
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 8, 2019
بی بی آپ میرے لئے عزت کی جگہ پر ہیں۔ جو لفظ آپ نے استعمال کئے میرے ٹویٹ میں وہی لفظ ہیں۔ اگر آپ کے نزدیک وہ لغو ہیں تو آئیندہ احتیاط کریں۔ باقی دھمکیاں کسی اور کو دیں۔ پنجاب حکومت پر تنقید کریں گی تو جواب دوں گا اور بھرپور جواب دوں گا۔ برہ مہربانی عورت کارڈ مت کھیلیں https://t.co/Dfb4u1LjHR
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 8, 2019
محترمہ طنز کرنے کی ہمت کرتی ہیں تو جواب سننے کا حوصلہ بھی رکھا کریں. لغو اور فخش گفتگو جیسے الفاظ جنہوں نے آپکو بتائے ہیں اس کا مطلب بھی ان سے پوچھ لیں. صحافی اور خاتون ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کو لوگوں پہ کیچڑ اچھالنے کا لائسنس ہی مل گیا ہوں.
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 8, 2019
کچھ دیرپہلےشہبازگِل صاحب @SHABAZGIL کافون آیا۔اپنی ٹویٹ پردل آزاری کی معذرت اوروضاحت کی کہ الفاظ کاچُناؤ غلط تھالیکن مطلب غیرمناسب نہیں تھا۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 8, 2019
امیدہے مجھ سمیت کسی بھی خاتون یا مرد پر کوئی ذاتی حملے نہیں ہونگے۔ سوال اٹھانا ہم سب کا حق خاض طور پر صحافی کا فرض ہے سو وہ کرتے رہیں گے۔
جیسا کے میں نے فون پر بھی بتایا کہ میں نے ناں کبھی آپ پر زاتی حملہ کیا اور ناں کبھی کروں گا۔ آپ نے پنجاب حکومت پر تنقید کی اور تنز کیا جس کا میں نے جواب دیا اور آئندہ بھی جواب دوں گا۔ لیکن یقین رکھیں وہ جواب کبھی بھی آپ کی زات پر حملہ نہیں ہو گا۔ سوال کرنا آپکا حق جواب دینا میرا https://t.co/sToQF1Xk9y
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) September 8, 2019
جی بالکل۔ ہم حکومتی کارکردگی پر سوال اٹھاتے رہیں گے، جہاں حکومت سے غلطی ہو گی تنقید بھی کریں گے۔ یہی ہمیشہ کیا۔ ماضی میں بھی۔ آئندہ بھی کرینگے چاہے حکومت آپ کی ہو یا کسی کی بھی۔ حکومتی لوگ ہر حال میں جوابدہ ہیں اور جواب دینے کا پیشہ ور حق بھی رکھتے ہیں۔ https://t.co/w3fswh1trF
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) September 8, 2019