Senior PMLN Leader Muhammad Zubair's Video Leaked on Social Media
Posted By: Wazir Khan, September 26, 2021 | 15:33:31Senior PMLN Leader Muhammad Zubair's Video Leaked on Social Media
سوشل میڈیا پر تھوڑی دیر پہلے ایک نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہے جس میں نظر آنے والے شخص مبینہ طور پر ن لیگ کے سینئر لیڈر اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر عمر ہیں۔ ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو پر ہونے والے کچھ تبصرے ملاحظہ کیجئے۔۔
A ‘compromising’ video of a senior politician has just been released. New scandal about to start.
— Mansoor Ali Khan (@_Mansoor_Ali) September 26, 2021
Tough time for Muhammad Zubair ahead. #VideoLeak
— Saqib Tanveer (@SaqibTanveer) September 26, 2021
اِس حمام میں تو سب ننگے ہیں۔۔۔
— Shama Junejo (@ShamaJunejo) September 26, 2021
سیاست میں ذاتی زندگی کو گھسیٹنا، عمران خان کے معاملے میں بھی غلط تھا، اس بار بھی غلط ہے۔
— Shafaat Ali (@iamshafaatali) September 26, 2021
اللہ معاف کرے۔ ابھی زبیر عمر کی لیکڈ وڈیو دیکھی۔ یہی طریقہ اور وطیرہ ہے ن لیگ کا لوگوں کو اپنا وفادار بنانے کا۔
— Talat Kashif (@alwaystalat) September 26, 2021
اب تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز اپنی خیر منائیں کے کب مریم انکی وڈیو لیک کرتی ہے۔
ن لیگ اور مریم نواز کی گٹر سیاست #شرم کا مقام توبہ توبہ
میں اکثر سوچتا تھا کہ اسد عمر جیسے پڑھے لکھے اور باشعور شخص کا بھائی مسلم لیگ نون میں کیا کررہا ہے؟
— Muhammad Anwar (@AK_Anwar_Khan) September 26, 2021
آج زبیر عمر کی ویڈیوز دیکھ کر جواب مل گیا۔ pic.twitter.com/ZtBTUCNo7N
مُجھے کسی نے زبیر عمر کی ویڈیو سینڈ کی ہے جو میں خواتین کی وجہ سے شیئر نہیں کر سکتا یقین کیجئے یہ سیاستدان نہیں ایک پورن سٹار ہے بس اور کچھ نہیں کہ سکتا #zubairUmar pic.twitter.com/dIezB45jOX
— Umar Hayat Bajwa (@UmarHayatBajwa) September 26, 2021
طلال چوہدی کی تنظیم سازی کی سالگرہ کے موقع پر سابق گورنر زبیر کی تنظیم سازی کی ویڈیو لیک کر کہ چیئرپرسن مریم صفدر نے ثابت کر دیا کہ مریم وچوں پی ٹی آئی کے ساتھ ہے
— Ahmad Khan Orakzai (@iamAhmadokz) September 26, 2021