Gharida Farooqi's aggressive tweets on deputy speaker's ruling against no-confidence motion
Posted By: Sher Khan, April 03, 2022 | 15:34:54Gharida Farooqi's aggressive tweets on deputy speaker's ruling against no-confidence motion
آئین کے منافی اقدام آئین توڑنے کے مترادف۔ عمران خان حکومت نے آج باضابطہ طور پر خود کو ڈکٹیٹرز کی صف میں کھڑا کر دیا ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
3 اپریل 2022 - پاکستان کی تاریخ کا ایک اور سیاہ دن !!!
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
فردِ واحد کی خواہش پر آئینِ پاکستان کی پامالی۔ آئین توڑ دیا گیا۔
سپریم کورٹ کو قطعی تاخیر نہیں کرنی چاہئیے۔ آج آئین توڑا گیا ہے۔ آئین کی پامالی ہوئی ہے۔ سپریم کورٹ آئین کی محافظ ہے۔ آج ہی کاروائی ہونی چاہئئے۔ آج ہی فیصلہ آنا چاہئیے۔ پاکستان میں تاریخ رقم ہونی چاہئیے کہ آئین توڑنے کی ہمت آئندہ کسی میں نہ ہو۔ اس ملک کیساتھ مذاق بند ہونا چاہئیے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
سپریم کورٹ کوہر حال میں آج ہی کےدن فیصلہ کرنا ہےآئین، پارلیمان، جمہوریت کی بالادستی کا۔یہ ملک کسی بھی فردِ واحد کی خواہشات کا تابع نہیں ہو سکتا۔پوری قوم اسوقت شدید غصّے اوررنج میں ہے۔آئین پارلیمان جمہوریت موم کی ناک نہیں کہ جس کا دل چاہے مرضی پر مروڑ دے۔آئین ہے تو سپریم کورٹ ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
کمال ہے ویسے۔ملک میں آئین توڑا گیا ہے۔ عوام اضطراب میں ہیں۔آئینی بحران ہےمگر سپریم کورٹ سماعت کل تک ملتوی کر رہی ہے۔ گویا آئین توڑا جانا کوئی نارمل بات ہے جس کیلئے کل تک انتظار کیا جا سکتا ہے۔سپریم کورٹ آئین کی محافظ ہوتی ہے۔ لیکن آئین اور عوامِ پاکستان کو کل تک انتظار فرمائیے۔۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
ملک میں آئین توڑا گیا ہے؛ آئین سے غداری ہوئی ہے؛ سپریم کورٹ آف پاکستان کا آج روزہ ہے۔
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
کوئی ماورائے آئین قدم نہ اٹھایا جائے؛
— Gharidah Farooqi (@GFarooqi) April 3, 2022
گویا جو آج قومی اسمبلی میں ہوا وہ ماورائے آئین نہ تھا؟؟
امن و امان کا مسئلہ پیدا نہ کیا جائے؛
گویا آئین توڑے جانے سے زیادہ امن و امان کی فکر لاحق۔۔
کمال !
روزہ افطاری کے مینو میں کیا تھا آج ۔۔؟