Aamir Liaquat's interesting tweets after Supreme Court's judgement
Posted By: Saleem, April 07, 2022 | 19:09:33Aamir Liaquat's interesting tweets after Supreme Court's judgement
عمران خان کی خود ساختہ سازش ناکام، اسمبلی کی تحلیل غیر آئینی تھی وزیراعظم نے تمام اقدامات غیر قانونی اور غیرآئینی قرار دے دیا ، ہماری قومی اسمبلی بانچ رکنی لارجر بینچ نے بحال کر دی اور عمران خان کی تمام حرکتیں غیر قانونی قرار دے دیے، نظریہ ضرورت دفن کردیا pic.twitter.com/pVIMYtUDe1
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس کے منہ سے نہیں نکلتا وہ امہ کا نام نہاد رہنما ہار گیا اور نبی کی نعتیں پڑھنے والا جیت گیا۔۔۔ عمران خان تمہاری وجہ سے بیس برس سے رمضان نشریات کرنے والا آئینی بحران میں ساتھی اراکین اسمبلی کے ساتھ کھڑا رہا
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
“الحمد للہ ہم غدار نہیں “عدالت عظمی کا شکریہ
یہ ملک ہے خان صاحب ملک !!
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
مراد سعید نہیں کہ جب چاہا الٹا دیا!!
اب اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیجیے، کارٹنی والش جیسے انسان بنیے، ہفتے کو ایوان میں آنے کی غلطی نہ کیجیے گا ورنہ میری تقریر انجر پنجر ہلا دے گی بہتر ہے استعفی دیجیے اور باعزت طریقے سے رخصت ہوجائیں نجھے وہاں تک پہنچانے والے آپ اور آپ کے مولاُ جٹ مشیر ہیں@ImranKhanPTI
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
بتایا بھی تھا دو دن سے حزب اکبحر پڑھ رہا ہوں درود تاج کے ان الفاظ کو ملا کر دافع البلا ولوبا والقجط والمرض والعلم بہت طاقتور و ظیفہ ہے جو پڑھ پڑھ کر پھونکنے والیوں کے شر سے بچاتا ہے جناب جسٹس وظمت سعید کی طرح مقدمے کے دوران کسی معزز جج کی طبیعت خراب نہ ہوئی الحمد للہ pic.twitter.com/DFBm5wTw5t
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
آزاد عدلیہ کا آزاد فیصلہ
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022
سرپرائز کی بتی بنا کر
پی ٹی آئی کو واپس کردی #آئین #SupremeCourtofpakistan
اتنا سناٹا کیوں ہے بھائی وہ شیخ رشید کہاں گئے؟ کسی کو پتہ ہے تو بتاؤ بھڑکیں سننے کا جی چاہ رہا ہے
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) April 7, 2022