Shahbaz Gill announces to file case against Hamid Mir & Umar Cheema under 295C
Posted By: Yasmin, April 28, 2022 | 06:51:46Shahbaz Gill announces to file case against Hamid Mir & Umar Cheema under 295C
بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ طلعت حسین عمر چیمہ اور خرم حسین جیسے گٹر کے گندے زہن رکھنے والوں نے عمران خان صاحب کی edited وڈیو شئیر کر کے مزہب کی توہین کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کے خلاف بہت جلد 295(c) کے تحت مقدمے کے اندراج کی درخواست دی جائے گی۔ pic.twitter.com/oCZJFHYBjK
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 28, 2022
حنا جیلانی ۂایکورٹ کیس کے مطابق جو شخص مزہب کی توہین کا جھوٹا میٹریل شئیر کرتا ہے وہ اصل میں مزہب کی توہین کا مرتکب ہوتا ہے۔ ان لوگوں نے مزہب کی توہین کی ہے۔ خان صاحب کی بات کو جان بوجھ کر edited وڈیو غکط رنگ دیا۔ ہم ان شیطانوں کے خلاف ہر ممکن قانونی کاروائی کریں گے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) April 28, 2022