Masjid e Nabvi Case: PTI leadership gets big relief from Islamabad High Court
Posted By: Muzaffar, May 12, 2022 | 06:57:42Masjid e Nabvi Case: PTI leadership gets big relief from Islamabad High Court
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو پی ٹی آئی لیڈرز کے خلاف مسجدِ نبوی کی توہین کا کیس درج کرنے سے روک دیا۔ بہت افسوس کی بات ہے کہ سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا جاتا ہے۔ سیاسی مقاصد کیلئے مذہب کا استعمال توہین مذہب ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس۔