Fawad Chaudhry, Matiullah, Shahbaz Gill & Talat Hussain's tweets on split in Supreme Court judges
Posted By: Sohail, March 27, 2023 | 13:48:22Fawad Chaudhry, Matiullah, Shahbaz Gill & Talat Hussain's tweets on split in Supreme Court judges
منصور علی شاہ میرے استاد ہیں بڑے بھائیوں کی طرح ہیں میں نے پوچھا آپ جج کیوں بننا چاہتے ہیں وکیل کے طور پر آپ کی اتنی پریکٹس ہے انھوں نے کہا دیکھو وکیل صرف اپنے موکل کا تحفظ کرتاہے جج عوام کیلئے بہت کچھ کر سکتا ہے، دیکھتے ہیں وہ کدھر کھڑے ہوتے ہیں،ابھی تک تو مایوس کیا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 27, 2023
تحریک انصاف کی آئینی درخواستوں کی سماعت کرنے والے 5 ججوں کے بیچ پھوٹ, پرانا فیصلہ دینے والے 7 رکنی بنچ کے 2معزز اراکین کا تفصیلی فیصلہ اچانک جاری،جسٹس مندوخیل اور جسٹس منصور علی شاہ نے جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس یحیی آفریدی سے اتفاق کرتے ہوئے PTI کی درخواستیں 4 اور 3 تین سے مسترد-
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) March 27, 2023
ذات کے لئے اختیار کے بے دریغ سیاسی استعمال نے عدالت کو بند گلی سے نکال کر گند گلی میں لا کھڑا کیا ہے۔ جسٹسز منصور، جمال کے فیصلے کے بعد اب کون کس کو کیا منہ دکھائے کہ ایک مسترد پیٹیشن کیوں مستند بنائ۔جسٹس فائز اور صدیقی اگر بدعا بھی دیتے تو یہ کچھ نہ کروا سکتے جو آج ہو رہا ہے۔
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) March 27, 2023
لگتا ہے ن لیگ نے ماضی کی طرح ایک بار پھر سپریم کورٹ میں پھوٹ ڈالنے اور حملہ کرنے کا پلان بنا لیا ہے۔ لیکن اس بار قوم چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 27, 2023
تو اگر اکثریتی رائے نے انتخابات کروانے کے حوالے سے پیٹیشن خارج کر دی ہے تو اقلیتی فیصلے کو قوم پر مسلط کر نے کی سزا کیا ہے؟ اس اقلیتی فیصلے کے بعد جاری ہدایات اور عمل جاری کرنے والوں کا احتساب کیا ہے؟ دن دیہاڑے آنکھوں میں اتنی دھول جھونکنے والے کیسے اپنے عہدوں پر بیٹھ سکتے ہیں؟
— Syed Talat Hussain (@TalatHussain12) March 27, 2023
How interesting yesterday Mariyam In her talk made comments and observed first Q is Judgement was 4-3? And today we have Judgement from two Judges… Games people play pic.twitter.com/N63cA0azQg
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 27, 2023