Maulana Fazlur Rehman's Aggressive Press Conference Against Supreme Court
ہم عمران خان کو ملکی سیاست کے دائرے سے نکالنا چاہتے ہیں اور سپریم کورٹ اس کو سیاست کا محور بنا رہی ہے، یہ نہیں چلے گا، اگر جج ہمیں عدالت بلاسکتے ہیں تو پارلیمنٹ سپریم ہے، ہم بھی انہیں پارلیمنٹ بلا سکتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کی جارحانہ پریس کانفرنس
Youtube