General Bajwa said in a meeting with journalists that Pakistan Army does not have the ability to fight - Hamid Mir
جنرل باجوہ نے 25 صحافیوں کو کمرے میں بلا کر کہا کہ ہماری فوج تو لڑنے کے قابل نہیں ہے، ٹینکس اور جہاز چلنے کے قابل نہیں ، ٹروپس کی موومنٹ کیلئے ہمارے پاس ڈیزل نہیں ہے۔ حامد میر۔ ہاں انہوں نے یہ کہا تھا، ایسے آرمی چیف کا تو کورٹ مارشل ہونا چاہئے۔ نسیم زہرہ۔
Youtube