Hamid Mir's tweet on Saqib Nisar's latest audio leak
Posted By: Saleem, April 25, 2023 | 06:31:39Hamid Mir's tweet on Saqib Nisar's latest audio leak
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی تازہ ترین آڈیو لیک پر تبصرہ کرتے ہوئے حامد میر نے ٹویٹ کیا
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب تحریک انصاف کے وکیل خواجہ طارق رحیم کو قانونی مشورے دے رہے ہیں انکی خواہیش ہے کہ کسی کو توہین عدالت میں پھنسا کر سزا دلوائی جائے خواجہ صاحب کا کمال یہ ہے کہ انہیں عدالت کا فیصلہ پہلے سے پتہ ہوتا ہے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب تحریک انصاف کے وکیل خواجہ طارق رحیم کو قانونی مشورے دے رہے ہیں انکی خواہیش ہے کہ کسی کو توہین عدالت میں پھنسا کر سزا دلوائی جائے خواجہ صاحب کا کمال یہ ہے کہ انہیں عدالت کا فیصلہ پہلے سے پتہ ہوتا ہے pic.twitter.com/TQ3MRLemXD
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) April 25, 2023