Zain Qureshi's tweet on his father Shah Mehmood Qureshi's meeting with former PTI leaders
شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور محمود مولوی سے ملاقات پر شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
آج اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں سے شاہ محمود قریشی صاحب کی ملاقات پر میڈیا میں جو تاثر دیا جا رہا ہے میں اُسکی تردید کرتا ہوں۔
مخدوم صاحب پارٹی کے وائس چیئرمین ہیں اور پی ٹی آئی ایک نظریے کا نام ہے، ہم تحریک انصاف اور عمران خان کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں!
شاہ محمود قریشی نے آج تک صرف اصولوں اور خدمت کی سیاست کی نہ کوئی عہدہ نہ کوئی لالچ شاہ صاحب کو خرید سکتی ہے۔ کل بھی عمران خان کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں!۔۔
آج اڈیالہ جیل میں تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں سے @SMQureshiPTI صاحب کی ملاقات پر میڈیا میں جو تاثر دیا جا رہا ہے میں اُسکی تردید کرتا ہوں۔
— Zain Hussain Qureshi (@ZainHQ) May 31, 2023
مخدوم صاحب پارٹی کے وائس چیئرمین ہیں اور@PTIofficial ایک نظریے کا نام ہے، ہم تحریک انصاف اور @ImranKhanPTI کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں!
شاہ… pic.twitter.com/P7d0OzrxCO