Kamran Khan tweets Pakistan army's plan to revive Pakistan's economy
کامران خان نے پاکستان کی معیشت کی بحالی کیلئے پاک فوج کا ترتیب دیا گیا پلان شیئر کردیا، کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا
عزم مصمم پاکستان کو معاشی ترقی کی شاہراہ پر ڈالنا ہے آج پاک فوج کی نگرانی و معاونت میں پاکستان کی اقتصادی بحالی کا وسیع منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے special investment facilitation council ملک میں زرعی آئی ٹی دفاعی پیداوار معدنیات کان کنی توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالرز کی متوقع سرمایہ کاری کے لئیے one window آپریشن یقینی بنائیگی یہ پاکستان کی اقتصادی بحالی کا منصوبہ جلد شروع ہونے والا ہے
عزم مصمم پاکستان کو معاشی ترقی کی شاہراہ پر ڈالنا ہے آج پاک فوج کی نگرانی و معاونت میں پاکستان کی اقتصادی بحالی کا وسیع منصوبہ ترتیب دیا گیا ہے special investment facilitation council ملک میں زرعی آئی ٹی دفاعی پیداوار معدنیات کان کنی توانائی کے شعبوں میں اربوں ڈالرز کی متوقع… pic.twitter.com/M8k15ECeyj
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) June 20, 2023