Top Rated Posts ....

Wahab Riaz's response on his viral video of showering rain water on people

Posted By: Munib Ahmad, July 06, 2023 | 12:16:17


Wahab Riaz's response on his viral video of showering rain water on people


وہاب ریاض کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بارش کے پانی میں کار چلا رہے ہیں اور پانی اردگرد کے لوگوں پر پڑرہا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے وہاب ریاض کے اس فعل کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر وہاب ریاض نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "سکے کے ہمیشہ دو رخ ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمیں ہمیشہ غلط نظر آتا ہے۔ میں کل جو ہوا اس کے لیے معذرت خواہ ہوں، یہ خالصتاً غیر ارادی تھا اور بہت غلط انداز میں غلط سمجھا گیا۔ آئیے ہمیشہ مثبتیت پھیلانے کی کوشش کریں اور منفی پروپیگنڈوں سے اپنے اس خوبصورت ملک کو بدنام نہ کریں۔ خوش رہیں"۔۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...