Peshawar High Court orders to release PTI leader Ali Muhammad Khan
Posted By: Zahoor, July 27, 2023 | 08:45:34Peshawar High Court orders to release PTI leader Ali Muhammad Khan
پشاور ہائی کورٹ نے علی محمد خان کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کرے گا۔ جسٹس اعجاز انور
Youtube