Imran Khan is reading a lot of books in jail - Babar Awan shares details of his meeting with Imran Khan
عمران خان نے کہا جیل میں ان کو مطالعے کا موقع ملا، انہوں نے قرآن انگلش ترجمے کے ساتھ ختم کرلیا، ابن خلدون کے بارے میں ایک کتاب پڑھی، ایک ناول اینیمل فارم بھی پڑھ لیا جو پاکستان کے حالت پر فٹ آتا ہے۔ بابر اعوان کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
Youtube