FIR registered against Mufti Hanif Qureshi for insulting "Sahaba Karam"
Posted By: Saleem, August 27, 2023 | 18:43:52FIR registered against Mufti Hanif Qureshi for insulting "Sahaba Karam"
مفتی حنیف قریشی کے خلاف توہینِ صحابہ کے الزام پر مقدمہ درج۔ ایف آئی آر کے مطابق مفتی حنیف قریشی نے 19 اگست 2023 کو جامعہ مسجد غوثیہ رحیم آباد راولپنڈی میں تقریر کرتے ہوئے صحابی رسولﷺ عمرو بن العاص کے بارے میں انتہائی غلیظ اور ہتک آمیز الفاظ استعمال کئے۔
ایف آئی آر کی کاپی ملاحظہ کیجئے۔
ممتاز قادری نے جس مفتی صاحب کی تقریر سُن کر سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا ، ان مفتی حنیف قریشی کے خلاف FIRدرج
— Sabookh Syed | سبوخ سید (@SaboohSyed) August 27, 2023
حضرت ابو سفیان،امیر معاویہ اورعمر بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی گستاخی کرنے پر راولپنڈی کے رہائشی حافظ شاہد محمود کی مدعیت میں تھانہ ائیرپورٹ میں ایف آئی آر درج pic.twitter.com/YhuLf5NADN