Jemima's tweet: clarifies her and her children's relation with Jews & Muslims, also mentions Imran Khan
Posted By: Zafar, October 18, 2023 | 09:57:33Jemima's tweet: clarifies her and her children's relation with Jews & Muslims, also mentions Imran Khan
جمائما نے اسرائیل اور فلسطین تنازعے پر کھل کر ٹویٹ کردی۔ اپنے اور اپنے بچوں کے یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے ساتھ تعلقات کی وضاحت کردی۔ عمران خان کا ذکر بھی کیا۔ ملاحظہ کیجئے جمائما خان کی ٹویٹ (اردو ترجمہ)
میں سمجھتی ہوں کہ ٹویٹر صارفین کسی کی مدد نہیں کرتے۔ مجھے ٹویٹر سے الگ ہونا مشکل ہوگیا ہے۔ میرے یہودی اور مسلمان فیملی ممبرز اور دوست ہیں، جن سے میں بہت محبت کرتی ہوں۔ میں دس سال ایک مسلم ملک میں رہی ہوں اور غزہ اور ویسٹ بینک میں بھی رہی ہوں۔ میرا اسرائیل سے تاریخی خاندانی تعلق بھی ہے۔ مجھے ذاتی طور پر اپنی یہودیت کی وجہ سے لاتعداد دفعہ جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں اور کئی دہائیوں سے یہودیت دشمنی کے جذبات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ میرے بچوں کے والد (عمران خان) کو گولی مار دی گئی، اس کے قاتل کے مطابق، اس کی "یہودیوں سے قربت" کی وجہ سے گولی ماری۔ اس دوران میرے بچوں کو برطانیہ میں اسلامو فوبیا (اور پاکستان میں یہودیت دشمنی) کا سامنا کرنا پڑا۔
شاید ان تجربات کی وجہ سے، میں جذباتی طور پر یہ مانتی ہوں کہ سیاسی شدت پسندی نہ صرف معقول گفتگو کی بلکہ امن کی دشمن ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں ان اسرائیلیوں کی بہادری اور دیانتداری کی بہت معترف ہوں جنہوں نے گزشتہ چند دنوں میں اپنے رشتہ داروں کو کھونے کے باوجود غزہ پر جاری بمباری کے خلاف کچھ طاقتور ترین بیانات دیے ہیں۔ میری دعا ہے کہ ان کی آواز سنی جائے۔ مزید ہزاروں معصوم بچوں کو مارنے اور معذور کرنے سے دہشت گردوں کے قبضے میں موجود یرغمالیوں کو نہیں بچایا جا سکے گا اور نہ ہی اس سے امن قائم ہو گا اور نائن الیون کے بعد عراق اور افغانستان کی جنگوں کی طرح، ممکنہ طور پر ہم سب کے لیے مزید دہشت گردی اور کم محفوظ دنیا ہی پیدا ہو گی۔
I realise that Twitter spats don’t help anyone. I have found it hard to disengage - I have Jewish and Muslim family members & friends, whom I deeply love. I have lived in a Muslim country for ten years and have been to Gaza & The West Bank and I also have a historic family connection to Israel. I have personally had (and continue to receive) countless death threats on account of my Jewishness & faced decades of antisemitic abuse. The father of my children was shot, according to his would- be -assassin, because of his “proximity to the Jews” – ie. me. Meanwhile my children have faced Islamophobia in the UK (& antisemitism in Pakistan!).
Perhaps because of these experiences, I passionately believe that political tribalism is the enemy, not just of reasonable discourse but of peace. It’s why I’m so in awe of the bravery & integrity of those Israelis who despite having lost relatives in the last few days, have made some of the most powerful statements against the ongoing bombing of Gaza. I pray their voices are heard. Killing and maiming thousands more innocent children will not save terrorised hostages, nor will it bring peace and, like the wars in Iraq and Afghanistan post 9-11, will likely only create more terrorism and a less safe world for all of us.
I realise that Twitter spats don’t help anyone. I have found it hard to disengage - I have Jewish and Muslim family members & friends, whom I deeply love. I have lived in a Muslim country for ten years and have been to Gaza & The West Bank and I also have a historic family…
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) October 18, 2023