I was ousted in 2017 without any reason - Nawaz Sharif addresses party workers in Sialkot
Posted By: Zahoor, November 25, 2023 | 11:02:02I was ousted in 2017 without any reason - Nawaz Sharif addresses party workers in Sialkot
۔ 2017 میں بلاوجہ میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ، وہ ملک کیسے چل سکتا ہے جہاں آئے دن وزیراعظم بدلے جاتے ہوں، جہاں جھوٹے مقدموں میں وزیراعظم جیل جاتے ہوں، ملک بدر ہوتے ہوں۔ سیالکوٹ میں نوازشریف کا پارٹی ورکرز سے اظہارِ خیال۔۔
Youtube