Top Rated Posts ....

Street light theft case registered against former PTI leader Usman Dar

Posted By: Faisal , December 03, 2023 | 18:03:16


Street light theft case registered against former PTI leader Usman Dar



سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے سابق رہنما عثمان ڈار پر ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اینٹی کرپشن سیالکوٹ نے سابق پی ٹی آئی لیڈر عثمان ڈار پر اسٹریٹ لائیٹس چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس مقدمے میں مختلف یونین کونسلز سے پی ٹی آئی کارکنان بھی نامزد ہیں۔

مقدمہ 8 نومبر کو اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے درج کیا گیا تھا۔ اس کا انکشاف اب ہوا ہے۔عثمان ڈار 5 اکتوبر کو ٹی وی انٹرویو کے بعد سیاست سے الگ ہو گئے تھے


Source




Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts

Comments...