Breaking News: Journalist Asad Toor Arrested by FIA
صحافی عمر چیمہ اور ثاقب بشیر کے مطابق اسد طور کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا ہے۔
ایف آئی اے نے اسد طور کو گرفتار کر لیا
— Saqib Bashir (@saqibbashir156) February 26, 2024
ایف آئی اے نے اسد طور کو گرفتار کر لیا، قریبی ذرائع
— Umar Cheema (@UmarCheema1) February 26, 2024