Actor Danish Taimoor apologizes for his controversial statement about four marriages
اداکار دانش تیمور نے چار شادیوں سے متعلق اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی۔
ایک ٹی وی شو میں اداکار دانش تیمور نے اپنی بیوی عائزہ خان جو کہ معروف اداکارہ ہیں ان کے ساتھ بیٹھے ہوئے کہا کہ اسلام نے مجھے چار شادیوں کی اجازت دی ہے، مگر فی الحال میں اپنی موجودہ بیوی کے ساتھ رہنا چاہتا ہوں۔ اس پر سوشل میڈیا پر انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر آج دانش تیمور نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔
Youtube