Daniyal Aziz bashes Ahsan Iqbal and Maryam Aurangzeb over high inflation
عوام مہنگائی سے پس گئی ہے اور اس کا ذمہ دار احسن اقبال ہے اور ساتھ مریم اورنگزیب ہے یہ بڑے بڑے عہدے لے کر بیٹھ گئے، یہ کرتے کیا رہے ہیں اور آج یہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمارا مہنگائی سے کوئی تعلق نہیں۔ دانیال عزیز کی ایک بار پھر سخت تنقید۔
Youtube